متفرقہ 6 آئڈم کيا جو شخص سن تکليف تک پہنچ گيا ہے وہ مردہ مجتہد کي تقليد کرسکتا ہے ؟ کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟ کيا بعض مسائل ميں ايک مرجع اور بعض ديگر مسائل ميں کسي دوسرے مرجع کي تقليد کي جاسکتي ہے ؟ اگر ميں اپنے مرجع کو بدلنا چاہوں تو مجھے کون سے مراحل طے کرنا چاہييں ؟ ميں سن بلوغ تک پہنچ گيا ہوں اور رہبر معظم کي تقليد کرنا چاہتا ہوں ميں اس سلسلے ميں کيا کروں ؟ لڑکے اور لڑکيوں کے بالغ ہونے کا سن کونسا ہے ؟