متفرقہ 5 آئڈم ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟ کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟ انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟ ميں 23 سالہ جوان ہوں اور کئي سال سے سخت وسواس ميں مبتلا ہوں بالخصوص طہارت ، نجاست، لباس اور گھر وغيرہ کے متعلق ۔۔۔ کئي بار ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے کے لئے گيا ہوں ليکن کوئي فائدہ نہيں ہوا ہےاس سلسلے ميں ... کيا بدن يا ہونٹ سے جدا ہونے والي پوست نجس ہے ؟