میڈیکل کی تعلیم 11 آئڈم وضع حمل کے وقت خاتون کى کيا ذمہ دارى ہے؟ اور شرمگاہ پر نظر ڈالنے کے حوالے سے نرسوں يا ديگر مدد کرنے والى عورتوں کى کيا ذمہ دارى ہے؟ ميڈيکل کالج کے طالب علم تعليم کے دوران انسانى بدن کے اعضاء تناسلى کے مختلف حصوں کى تصاوير اور فلميں ديکھتے ہيں کيا يہ جائز ہے؟ اور مخالف جنس کى شرمگاہ ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ کيا طب کي تعليم کے لئے ضرورت کے تحت نامحرم کے معائنہ کرنے ميں اعضاء تناسل اور دوسرے اعضاء بدن ميں فرق ہے؟ اور اگر طلباء يہ جانتے ہوں کہ تعليم کے اختتام پر بيماروں کے معالجہ کےلئے دور دراز علاقوں اور ديہاتوں ... تعليم کے دوران پلاسٹک کے بنے ہوئے مجسم اعضاء تناسليہ سے استفادہ کيا جاتا ہے اسے ديکھنے اور لمس کرنے کا کيا حکم ہے؟ کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟ کيا ہمارے کورس ميں موجود غير مسلم مردوں اور عورتوں کى نيم عرياں تصاوير ديکھنا جائز ہے؟ بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ... ميرى تحقيق ان طريقوں کے متعلق ہے جو مغرب کى علمى محافل ميں درد کى تسکين کے لئے انجام ديئے جاتے ہيں جيسے موسيقى کے ذريعے علاج کرنا، لمس کے ذريعے معالجہ، رقص کے ذريعے علاج، دواء کے ذريعے اور بجلى کے ذريعے ... ميڈيکل کالج کے طالب علموں کےلئے نامحرم بيماروں کا حسب ضرورت معائنہ کرنا جائز ہے تو اس صورت ميں اس ضرورت کى تشخيص کس کا کام ہے؟ ميڈيکل کالج کے طالب علم کو چاہے لڑکا ہو يا لڑکى تعليم کے لئے نامحرم کو لمس اور نگاہ کے ذريعے معائنہ کرنا ہوتا ہے اور مذکورہ عمل تعليمى پروگرام کا حصہ ہے اور مستقبل ميں مريضوں کے علاج کى صلاحيت پيدا کرنے ... محرم يا نامحرم کے اعضاء تناسليہ کے معائنے ميں معمولاً احکام شرعيہ کا خيال نہيں رکھا جاتا جيسے ڈاکٹر يا اسٹوڈينٹ کا آئينہ کے ذريعے نظر کرنا وغيرہ اور کيونکہ ان کى پيروى کرنا ہمارے لئے ضرورى ہے تاکہ تشخيص ...