حضرت فاطمہ زہرا (ع) 27 آئڈم حضرت فاطمه زهراء[ع] کو کهاں پر سپرد خاک کيا گيا ھے؟ مهرباني کرکے فرمائيے که اس حديث کي سند کے لحاظ سے کيا حيثيت هے که رسول اکرم نے فرمايا هے: "خداوند متعال فاطمه (ع) کي پاکيزگي کي وجه سے ان کي اولاد کو جهنم ميں نهيں ڈالے گا"۔ (بحارالانوار ج43، ص20 ٬ 231 ... حضرت زھرا سلام اللھ عليھا اور حضرت علي عليھ السلام کي نسبت دشمني کے باوجود بھي حضرت علي کي قبر کچھ مدت کے بعد پھچان لي گئي ھے ليکن حضرت زھرا کي قبر ابھي تک پوشيده ھے؟ کيا اهل سنت کي کتابوں ميں کوئي ايسا مطلب پايا جاتا ھے جو حضرت فاطمه زهراء(س) کي شهادت کي دليل پيش کرتا ھو؟ بمهرباني منبع کے ذکر کے ساتھ مطالب کو ميرے لئے ارسال فرمائيے۔ شکريه۔ سلام عليکم، باوجوديکه حضرت زهرا(س) نوجوانى ميں شهادت پر فائز هوئى هيں اور جيسا که ميں جانتا هوں که ان سے بهت کم احاديث نقل کئى گئى هيں اور تقريبا دس سال بچپن ميں گزارے هيں، پس ان کے بارے ميں ايسے مقام ... بعض ناموں کے بارے ميں ميري معلومات بھت کم اور ناقص ھيں۔ من جمله نام "فاطمه" که خيال کرتا ھوں که سب جانتے ھيں که يه نام پيغمبر اکرم (ص) کي بيٹي کا نام ھے اور قطعاً اس کے خاص اور جامع معني ھوں گے۔ "فاطمه" ... کها جاتا هے که ، حضرت زهرا(ع) کے گھر کو نزرآتش کرنے پر وه بهت غضبناک هوئي تھيں، اس ليے انهوں نے اپني شهادت کے وقت وصيت کي که حضرت علي(ع) اس کي اجازت نه ديں که کوئي ان کي وفات سے باخبر هو جائے؟ مهرباني کر کے دنيا کي عظيم خاتون حضرت زهراء سلام الله عليها کي شخصيت اور کرامت کے ابعاد بيان فرمائيے- ايسي روايات کے بارے ميں جو صدر اسلام کے زمانے ميں خلفاء کے ہاتھوں ،حضرت فاطمہ زہرا عليہا السلام پر ڈھائے جانے والے مسلسل ظلم و ستم ،من جملہ آپ عليہا السلام کا پہلو زخمي کرنے ،حضرت محسن کے جنين کےساقط ... ايک شخص اس روايت کے بارے ميں جو يہ کہتي ہے کہ: خداوندعالم نے زمين اور آسمان کو خلق کرنے سے پہلے،حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہا کے نور کو خلق کيا ؛ کے بارے ميں شک کرتا ہے اور دوسروں کو بھي شک ميں مبتلا ... ايک شخص حضرت فاطمہ سلام اللہ عليہا کے مصحف کے بارے ميں کہتا ہے: حضرت فاطمہ اسلام ميں پہلي مؤلّف اور مصنف ہيں ، اس کے بعد کہتا ہے : مصحف سے مراد ، جمع کيئے گئے اوراق اور صفحات ہيں ؛ حضرت فاطمہ ، احکام شرعيہ ... جو شخص يہ کہتا ہے : ہم بہت سي ايسي احاديث جو يہ کہتي ہيں : ان لوگوں نے بي بي کے پہلو کو زخمي کيا اور آپ کو طمانچہ مارا اور اسي جيسے دوسرے مصائب ، کي تائيد نہيں کرتے۔ اور ايک شخص کو جواب دے، جو يہ کہتا ... حضرت فاطمہ زہرا (عليہا السلام) کے فضائل کے متعلق ابو يعقوب نصراني کے اشعار کو ذکر کريں؟ خانہ وحي پر آگ افسانہ ہے يا حقيقت؟ کيوں حضرت زہرا (سلام اللہ عليہا) کو رات ميں دفنايا گيا؟ 12