امام حسين (ع) 34 آئڈم اگر قيام عاشورا ميں امام حسين (ع) کامياب هوتے اور کفر پر غلبه پاتے اور حکومت کو اپنے هاتھـ ميں ليتے، تو آج اسلام کا چهره کيسا هوتا؟ کيا اس صورت ميں کوئي شخص دين اسلام کے بارے ميں شک و شبهه کرسکتا تھا؟ امام حسين (ع) کے بدن مطهر کو آپ (ع) کى شهادت کے بعد کس نے دفن کيا؟ چونکه معصوم امام کو دفن کرنے والا خود معصوم (کوئى امام) هونا چاهئے؟ بعض افراد، حضرت رقيه کے وجود کے بارے ميں شک و شبهه کرتے هيں اور اپنے توهمات کو معاشره ميں پهيلاتے هيں- مهربانى کرکے اس سلسله ميں عام لوگوں کو آگاهى بخشنے اور شبهات دور کرنے کے لئے ايک استدلالي اور مستند ... حضرت ابوالفضل العباس کي بيٹي کا نام کيا تھا؟ حضرت مسلم(ع) کون تھے؟ کيا امام حسين (ع) کى رقيه يا سکينه نام کى کوئى بيٹى تھى، جو تين يا چار سال کى عمر ميں دمشق ميں فوت هوئى هيں؟ جهاں تک مجھے علم هے يه مطلب واضح طور پر کسى قابل دسترس کتاب (مثال کے طور پر "الارشاد") ميں بيان ... کيا شهربانو سے امام حسين (ع) کى ازدواج کرنا صحيح هے؟ مهربانى کرکے تاريخى اسناد، مثال کے طور پر تاريخ بلعمى کے حواله کے ساتھ وضاحت فرمائيے - 1- کيا عبدالله بن سلام کى بيوى "ارينب" سے يزيد بن معاويه اور امام حسين (ع) کى طرف سے به يک وقت خواستگارى کى داستان صحيح هے؟ 2- مهربانى کرکے اس داستان کے صحيح هونے کي صورت ميں اس کى تفصيلات بيان فرمايئے- 3- ... ميں نے کہيں پڑھا ہے کہ جب يزيد زبردستي لوگوں سے ماليات يا وہي خراج ليتا تھا، امام حسين(ع) راستہ ميں يزيد کے کاروان پر حملہ کرکے ان کے مال کو ضبط کرکے لوگوں ميں تقسيم کرتے تھے، ميں معلوم کرنا چاھتا ہوں ... کيا آپ اسے قبول کرتے هيں که جو شخص نواسه رسول (ص) حضرت امام حسين (ع) کى زيارت کرے گا، گويا اس نے عرش پر خداوند متعال کى زيارت کى هے!؟ ملاحظه هو: المزار، مفيد، ص: 51 سورہ آل عمران کي آيت نمبر ۱۲۳ ميں ارشاد ھوا ہے: "اور اللہ نے بدر ميں تمھاري مدد کي ہے جبکہ تم کمزور تھے- - -" اور سلسلہ کو جاري رکھتے ھوئے اسي سورہ کي آيت نمبر ۱۲۴ ميں خداوند متعال فرماتا ہے: "اس وقت جب ... امام حسين (ع) کو کيوں ثارالله کهتے هيں؟ امام حسين (عليہ السلام) کون ہيں؟ عاشورائے حسيني کا فاتح کون ہے؟ امام حسين(ع) کي شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات ميں تبديلي کيوں اور کس طرح رونما ہوئي؟ 123