امام سجاد (ع) 13 آئڈم زيد بن علي (ع) کو کيوں حليف القرآن کهتے هيں؟ امامت سے پهلے اور امامت کے بعد٬ خاص کر حادثه کربلا ميں امام سجاد عليه السلام کي اخلاقي سيرت کيسي تھي؟ امام سجاد کو زين العابدين کيوں کہا جاتا ہے؟ امام زين العابدين (عليہ السلام) اور حسن بصري کے درميان گفتگو کو بيان کيجئے۔ شام ميں امام سجاد (عليہ السلام) کا ايک بوڑھے شخص سے مناظرہ اور اس کي نجات: حضرت امام زين العابدين (عليہ السلام) کے اخلاق و اوصاف کي مختصر وضاحت کيجئے۔ امام سجاد (عليہ السلام) کے القاب کو بيان کيجئے۔ واقعہ کربلا کے سلسلہ ميں حضرت امام زين العابدين (عليہ السلام) کے کردار کا مختصر جائزہ ليجئے۔ امام زين العابدين (عليہ السلام) نے تہذيبي حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے کن پروگرام اور منصوبے مرتب کرلئے تھے؟ امام سجاد (عليہ السلام) کے بعض صدقات اور ان کے صدقہ دينے کے طريقہ کو بيان کيجئے۔ امام سجاد (عليہ السلام) نے قرآن کے بارے ميں کيا فرمايا ہے؟ امام زين العابدين (عليہ السلام) کا مختصر تعارف کرائيں۔ امام سجاد (عليہ السلام) ان کے بھائي علي اکبر (عليہ السلام) سے بڑے تھے يا چھوٹے؟