سوال کا متن:

"عبداللہ" اور "حبيب اﷲ" جيسے اسماء کو بغير وضو کے چھونے کا کيا حکم ہے ؟


جواب:

لفظ "اللہ" کو بغير وضو کے چھونا جائز نہيں ہے اگر چہ يہ کسى مرکب نام کا جزء ہى ہو ۔


منابع اور مآخذ:

ماخذ: www.leader.ir


فراہم کردہ جوابات لازمی طور پر عالمی اہل بیت ^ اسمبلی کی رائے کی عکاسی نہیں کرتے۔

نام
ایمیل
رائے