سوال کا متن:

(مراجع عظام کي) توضيح المسائل ميں لکھا ہے کہ ان جانوروں اور پرندوں کا پاخانہ نجس ہے جن کا گوشت حرام ہے تو جن جانوروں کا گوشت حلال ہے جيسے گائے، بکرى يا مرغى کيا ان کا پاخانہ نجس ہے يا نہيں؟


وزیٹر کی تعداد: 486    گروپ کاری: نجاسات کے احکام         
جواب:

حلال گوشت جانور خواہ وہ پرندے ہوں يا دوسرے جانور ان کا پاخانہ پاک ہے اور حرام گوشت پرندوں کا پاخانہ بھى پاک ہے۔


منابع اور مآخذ:

ماخذ: www.leader.ir


فراہم کردہ جوابات لازمی طور پر عالمی اہل بیت ^ اسمبلی کی رائے کی عکاسی نہیں کرتے۔

نام
ایمیل
رائے