سوال کا متن:
(UNO) اور نو اورکيرم کا کيا حکم ہے؟
جواب:
اگر مذکورہ دونوں چيزيں عام طور پر جوئے کے آلات ميں سے شمار کى جائيں تو ان سے کھيلنا بالکل جائز نہيں ہے اگرچہ کھيل بغير رقم لگائے کھيلا جائے۔
منابع اور مآخذ:
ماخذ: www.leader.ir
فراہم کردہ جوابات لازمی طور پر عالمی اہل بیت ^ اسمبلی کی رائے کی عکاسی نہیں کرتے۔