سوال کا متن:

"نسوار" جو تمباکو و غيرہ سے بنائى جاتى ہے اور جس کو کچھ دير زبان کے نيچے رکھنے کے بعد تھوک ديا جاتا ہے، کيا اس کا استعمال روزے کو باطل کر ديتا ہے؟


وزیٹر کی تعداد: 480    گروپ کاری: مبطلات روزہ         
جواب:

نسوار سے مخلوط لعاب دہن کو اگر نگل لے تو روزہ باطل ہے۔


منابع اور مآخذ:

ماخذ: www.leader.ir


فراہم کردہ جوابات لازمی طور پر عالمی اہل بیت ^ اسمبلی کی رائے کی عکاسی نہیں کرتے۔

نام
ایمیل
رائے